Nezampur youth Zwanan

Nezampur youth Zwanan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nezampur youth Zwanan, طريق الأمير نايف بن عبدالعزيز, Yanbu`.

بجلی کا میٹر مالک مکان کی ملکیت ہے –  #عدالت کا بڑا  #فیصلہ۔اگر بل ادا نہ ہو تو بجلی بند کی جا سکتی ہے، مگر میٹر اتارنا ...
01/07/2025

بجلی کا میٹر مالک مکان کی ملکیت ہے – #عدالت کا بڑا #فیصلہ۔
اگر بل ادا نہ ہو تو بجلی بند کی جا سکتی ہے، مگر میٹر اتارنا غیرقانونی ہے!
خلاف ورزی پر ایس ڈی او کو ایک ماہ قید کی سزا سنائی گئی ہے۔

30/06/2025

اطلاع عام
کل بروز منگل، یکم جولائی تمام بینک عوامی لین دین کے لیے بند رہیں گے۔ موسم کی شدت، خصوصاً حبس بہت زیادہ ہے، اس لیے گزارش ہے کہ اپنے آس پاس کے بزرگ شہریوں اور پنشنرز کو بروقت مطلع کریں تاکہ وہ بینک جانے کی زحمت سے بچ سکیں۔
آپ کا ایک پیغام کسی کو بڑی تکلیف سے بچا سکتا ہے۔ آگاہی دیں، خیال رکھیں۔

30/06/2025

نظام پور گل نیکہ موڑ کے قریب نامعلوم افراد نے نوجوان اسد والد خان زادہ سکنہ نمل بالا کو نشہ اور مشروب دیکر لوڈر رکشہ دس ہزار روپے ایک موبائل چھین کر فرار ہوۓ
#یاد رہے گل نیکہ موڑ تھانہ نظامپور سے چند میٹر کے فاصلے پر ہے

30/06/2025

کبھی کبھی اپکو رخ بھی تبدیل کرنے کی ضرورت ہوتی ہے،برداشت کئی دفعہ تمام مسائل کا حل نہیں ہوتا،

30/06/2025

علاقہ نظام پور والو سے ايک سنجيدہ سوال کيا ہمارا ہسپتال اور گيس کا مسلہ حل ہو جاۓ گا اور کس طرح حل ہو گا پليز راۓ دے??

نا امیدی گنا-ہ ہے۔زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے🥂
30/06/2025

نا امیدی گنا-ہ ہے۔
زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے🥂

*میٹر ریڈر کا اختیار اب عوام کے پاس آ گیا،،*وزیر اعظم نے *"اپنا میٹر اپنی ریڈنگ"* سمارٹ ایپ کا افتتاح کر دیا،،اب مقررہ ت...
30/06/2025

*میٹر ریڈر کا اختیار اب عوام کے پاس آ گیا،،*

وزیر اعظم نے *"اپنا میٹر اپنی ریڈنگ"* سمارٹ ایپ کا افتتاح کر دیا،،
اب مقررہ تاریخ پر صارف جو ریڈنگ لے گا اسی کے حساب سے بل ہو گا،،
اب میٹر ریڈر کا کردار ختم اس کے علاوہ بجلی بل سے پی۔ٹی وی فیس بھی ختم کر دی
(Power Smart App)

اب بجلی سے متعلق ہر سہولت ایک ایپ میں

✅ اپنی میٹر ریڈنگ خود اپلوڈ کریں
✅ بل دیکھیں
✅بل کی قسطیں
✅کنیکشن نام کی تبدیلی
✅میٹر تبدیلی کی درخواست
✅ شکایات درج کریں اور ٹریک کریں
✅ نیا کنکشن
✅بل کی آخری تاریخ میں اضافہ

ابھی ڈاؤن لوڈ کریں
Play Store: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.powersmart

اطلاع عام۔ ۔۔۔۔کل بروز پیر گوندل مویشی منڈی نہیں لگے گی ۔۔ تھانہ اٹک خورد SHO نےڈپٹی کمشنر اٹک کے نوٹیفکیشن سےآگاہ کرتےہ...
29/06/2025

اطلاع عام۔ ۔۔۔۔
کل بروز پیر گوندل مویشی منڈی نہیں لگے گی ۔۔ تھانہ اٹک خورد SHO نےڈپٹی کمشنر اٹک کے نوٹیفکیشن سےآگاہ کرتےہوئے بتایا ہے کہ گوندل منڈی مورخہ30.06.025 بوجہ کانگو وائرس نفاذ دفعہ 144 کےتحت نہیں لگے گی SHO نےتمام لوگوں ، بیوپاریوں اور کاروباری طبقہ سے التماس کی ہے کہ وہ تکلیف اور قانونی کاروائی سے بچیں اور 30 جون بروز پیر منڈی میں نہ آئیں ۔

إس بات سے جو متفق ھے وہ لازمی شعر کرے
29/06/2025

إس بات سے جو متفق ھے وہ لازمی شعر کرے

اج کیٹیگری ڈی ہسپتال نظام پور میں  مختلف پارٹیوں سے وابستہ علاقے کی مشران نے ایک ہم میٹنگ کی 2018 سے زیر تعمیر کیٹگری ڈی...
29/06/2025

اج کیٹیگری ڈی ہسپتال نظام پور میں مختلف پارٹیوں سے وابستہ علاقے کی مشران نے ایک ہم میٹنگ کی 2018 سے زیر تعمیر کیٹگری ڈی ہسپتال نظام پور کیلے کم فنڈ اور جلد تعمیراتئ کام مکمل کرنے اور اس میں درپیش رکاوٹوں کے حوالے سے تفصیلی بات چیت ہویی اور کمیٹی کی شکل میں ائیندہ لاعمل طے کرینگے اور ہر فورم پر انشااللہ اواز اوٹائنگے۔۔
مشترکہ اعلامیاں

29/06/2025

Address

طريق الأمير نايف بن عبدالعزيز
Yanbu`
46428

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nezampur youth Zwanan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share