28/09/2026
**DATA Collection Form-Chalweshti**
اس لنک پر کلیک کریں آن لائن فارم کو پُر کریں ۔ جوابات لکھنے کیلئے انگریزی کے حروف استعمال کریں۔ ہر گھر کے سربراہ کو یہ فارم پُر کرنا چاہئیے۔ ( دے یوربالی پہ حیسوبہ ئے ڈاک کے چہ سوک پوتے نشی)
https://forms.gle/j3QbRNyGQBLPq15dA
ہم آپ شکریہ ادا کرتے ہیں ۔
حاجی مشتاق احمد ۔ صدر ۔ چلویشتی ویلفیئر ایسو سیئشن ۔ پاکستان۔
Fill the form with correct information اس فارم کے ذریعے بدر چلویشتی، تحصیل لدھا سے تعلق رکھنے والے محسود قبائل کے ذیلی قبیلہ مانزائی کے خاندانوں کا ڈیٹا جمع کیا جا رہا ہے، خواہ وہ اس و....